عرفان خان کی بیماری سامنے آگئی

منگل 22 مئی 2018 14:54

عرفان خان کی بیماری سامنے آگئی
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار عرفان خان کی بیماری سامنے آگئی، اداکار آنتوں کے کینسر (نیورو ونڈوکرائن ٹیومر)کے عارضے میں مبتلا ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق عرفان خان کی بیماری بارے کافی خبریں گردش کر رہی تھیں لیکن یہ معلوم نہیں ہو رہا تھا کہ وہ کس عارضے میں مبتلا ہیں اور اب اداکار عرفان خان نے اپنی بیماری بارے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہیں نیورو ونڈوکرائن ٹیومر ہے جس سے اعصابی سرگرمیاں متاثر ہوتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :