پٹرولیم و قدرتی وسائل ڈویژن کے 5 نئے منصوبوں پر 45 کروڑ خرچ کئے جائیں گے

منگل 22 مئی 2018 15:01

پٹرولیم و قدرتی وسائل ڈویژن کے 5 نئے منصوبوں پر 45 کروڑ خرچ کئے جائیں ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2018ء)آئندہ مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں پٹرولیم و قدرتی وسائل ڈویژن کے 5نئے منصوبوں پر 45 کروڑ خرچ کئے جائیں گے۔

(جاری ہے)

پٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق صارفین کو معیاری پٹرولیم مصنوعات کے لئے ہائیڈروکاربن ڈویلپمنٹ انسٹیٹیوٹ کی ٹیسٹنگ لیبارٹریوںکو بہتر بنایا جائے گا جس سے پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ ان کے معیار پر بھی کڑی نظر رکھی جاسکے گی۔