ممتاز صحافی اور مصنف زاہد ملک کی کتاب مضامین قرآن حکیم اور مضامین احادیث نبویؐ مارکیٹ میں آ گئی

منگل 22 مئی 2018 16:06

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2018ء) ممتاز صحافی اور مصنف زاہد ملک کی کتاب مضامین قرآن حکیم اور مضامین احادیث نبویؐ مارکیٹ میں آ گئی ہے۔

(جاری ہے)

یہ کتاب 800صفحات پر مشتمل ہے، اسی طرح مضامین احادیث نبویؐ پر لکھی گئی کتاب 336 صفحات پر مشتمل ہے۔ ان کتابوں کے پاکستان اور بھارت میں 100 سے زائد اردو ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں جبکہ انگریزی، فرانسیسی، جرمن اور عربی ایڈیشن میں بھی شائع ہو چکی ہے تاہم سپینش ایڈیشن پر کام جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :