گوجرانوالہ ،ْ لڑکی کو تنگ کرنے کے الزام میں با اثرافراد نے نوجوان کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
پائپ برسائے اور چھترول کی گئی، برہنہ کر کے ویڈیو بھی بنالی گئی، چاروں ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا
منگل مئی 16:40
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق تتلے عالی کے علاقے رتہ گورائیہ میں دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ،ْ لڑکی کو تنگ کرنے کے الزام میں بااثر افراد خود ہی منصف بن گئے۔
نوجوان کو الٹا لٹا کر پلاسٹک کے پائپوں سے مارتے رہے، جوتے بھی برسائے گئے بعد میں برہنہ کر کے ویڈیو بھی بنائی گئی۔نوجوان کے معافی مانگنے پر بھی جلادوں کا دل نہ پسیجا،میڈیا پر خبر چلنے کے بعد پولیس حکام بھی حرکت میں آگئے اور مقدمہ درج کر کے چاروں ملزموں کو گرفتار کر لیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ْڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھکر وارڈ میں داخل ڈلیوری کی مریضہ نے وارڈ میں بچے کو جنم دیدیا
-
اسلام آباد ، ایف ایٹ کچہری میں فائرنگ کر نے والے چھ ملزمان گرفتار
-
پولیس اہلکار کو گاڑی تلے روندنے کے واقعہ میں ملوث تمام ملزمان گاڑی سمیت گرفتار، مقدمہ درج
-
بھکر،دو ما ہ قبل قتل ہو نے والے حبیب کا سر کھیتوں سے برآمد
-
کراچی،لانڈھی میں ٹرالر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، دو خواتین جاں بحق
-
گوجرہ‘ فیسکو کی ٹاسک فورس ٹیم نے چھا پہ مار کر دو بجلی چوری پکڑ لئے
-
سی آ ئی اے پولیس گوجرہ نے دو منشیات فروش قا بو کرلئے
-
ٹریفک میں خلل ڈالنے کی کسی کو بھی ہرگز اجا زت نہیں دی جا ئے گی‘ڈی ایس پی ٹریفک گوجرہ
تازہ ترین خبریں
-
پلوامہ حملے کو بہتر انداز سے دیکھنے کی ضرورت ہے، وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ انسانی حقوق ہائی کمشنر کو خط
-
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا نیپالی وزیر خارجہ پردیپ کمار گیاوالی سے ٹیلیفونک رابطہ،
-
پی ایس ایل 4، کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے لاہور قلندرزکیخلاف ٹاس جیت لیا
-
نریندر مودی کی عمران خان کو دہشت گردی کے خلاف مل کر چلنے کی پیشکش
-
نوازشریف صدرہوتے توپانامہ مقدمات میں نہ پھنستے، ڈاکٹرشاہد مسعود
-
جنوبی کوریہ کی کمپنی لائن ٹیک انک کا پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے میں اظہار دلچسپی
-
ایس آر او 237میں فوری ترامیم کی جائے ،اسکی وجہ سے کاروباری شعبے کیلئے بہت مسائل پیدا ہورہے ہیں‘لاہور چیمبر کا مطالبہ
-
شریف خاندان نے حساب دیدیا ،اب نیازی خاندان بتائے علیمہ خان کے پاس دولت کہاں سے آئی‘مسلم لیگ (ن) لاہور
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی کے صوبہ بھر میں ناکے، کل 28ہزار 641لیٹر ناقص دودھ تلف کر دیا گیا
-
جے آئی ٹی نے سی ٹی ڈی اہلکاروں کو ذمہ دار قرار دیدیا،
گجرانوالہ کی خبریں
-
تحریک انصاف تنظیم سازی کے عمل سے گزر رہی ہے جس کیلئے وسیع تر مشاورتی عمل جاری ہے،ارشد داد
-
گوجرانوالہ میں دو سال قبل ہونے والے قتل کا معمہ حل ، بہن ہی بھائی کی قاتلہ نکلی
-
گجرانوالہ: ق لیگ کے رہنما کاشف مہر کا محافظ سمیت قتل، سی سی ٹی وی منظرعام پر
-
ق لیگ کے رہنما کاشف مہر کا محافظ سمیت قتل، سی سی ٹی وی منظرعام پر آگئی
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.