سیکا شیخ کی تدفین کل عظیم پورہ قبرستان میں کی جائے گی

منگل 22 مئی 2018 16:56

سیکا شیخ کی تدفین کل عظیم پورہ قبرستان میں کی جائے گی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2018ء) امریکی اسکول میں جاں بحق ہونے والی پاکستانی طالبہ کے تایا نے کہا ہے کہ سبیکا شیخ کی تدفین بدھ کی صبح شاہ فیصل کالونی میں واقع عظیم پورہ قبرستان میں ہوگی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سبیکا کے تایا عبدالجلیل نے کہاکہ خرابی موسم کے باعث ہیوسٹن سے پرواز میں تاخیر ہے سبیکا کا جسد خاکی منگل اور بدھ کی درمیانی شب 3 بجے کراچی پہنچنے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :