انڈسٹری میں کم بیک کا تصور سمجھ میں نہیں آیا،کرینہ کپور خان
منگل 22 مئی 2018 17:10
(جاری ہے)
گزشتہ روز ممبئی ایئر پورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے نامور اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا کہ انہوں نے تیمور کی پیدائش کے دوران کوئی بریک نہیں لیا کیونکہ وہ اس تمام عرصے کے دوران بھی کسی نہ کسی طرح خبروں کی زینت رہی ہیں اور فلمی دنیا سے دور رہنے کے باوجود بھی اس وقت کو اور ماں بننے کی خوشی سے لطف اندوز ہوئیں۔
انہوں نے کہا کہ انہیں ریہا کپور کیساتھ فلم ’’ ویر دی ویڈنگ ‘‘ میں کام کرنے پر خوشی ہے اور صرف یہی نہیں انہوں نے تیمور کی پیدائش کے بعد میرے فلم کے لئے واپس آنے کا بھی انتظار کیا۔اداکارہ کرینہ کپور خان کی فلم ’’ویر دی ویڈنگ‘‘ یکم جون کو ریلیز کی جائیگی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.