کورم پورا نہ ہونے پر اجلاس صبح 11 بجے تک ملتوی

منگل مئی 17:17

کورم پورا نہ ہونے پر اجلاس صبح 11 بجے تک ملتوی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مئی2018ء) ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی رشید گوڈیل کے کورم پوائنٹ آئوٹ کرنے پر ڈپٹی سپیکر کی طرف سے ایوان میں موجود اراکین کی گنتی کرائی گئی جو کہ مطلوبہ تعداد کے برابر نہ تھی جس پر ڈپٹی سپیکر نے اجلاس بدھ صبح گیارہ بجے تک ملتوی کردیا ۔