سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ انڈسٹری کے ملازم علی اصغر بھانبھن کی درخواست ضمانت مسترد کردی

منگل مئی 17:35

سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ انڈسٹری کے ملازم علی اصغر بھانبھن کی درخواست ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مئی2018ء) سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ انڈسٹری کے ملازم علی اصغر بھانبھن کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔منگل کو سندھ ہائیکورٹ میں محکمہ انڈسٹری کے ملازم علی اصغر بھانبھن کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔

(جاری ہے)

۔۔عدالت نے ملزم درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے عبوری ضمانت بھی منسوخ کردی۔۔واضح رہے کہ محکمہ انڈسٹری کے ملازم علی اصغر بھنانبھن پر آمدن سے زائد اثاثہ جات بناکر قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔