امن سلامتی کو فروغ دینے کیلئے برداشت کے کلچر کو فروغ دیا جائے ‘ میگھا

منگل مئی 16:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مئی2018ء) فلمسٹار میگھا نے کہا ہے کہ امن و سلامتی کے لئے برداشت کے کلچر کو فروغ دیا جائے ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کل لوگ اپنی سوچ کے منحرف کوئی بات سننے کے لئے تیار نہیں ہوتے اس کی وجہ سے لڑائی جھگڑوں میں بھی اضافہ ہوتا ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں وسائل اور محنتی لوگوں کی کمی نہیں مگر بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں لوگ اپنی سوچ کے خلاف ایک بھی لفظ سننے کے لئے تیار نہیں ہوئے ۔

متعلقہ عنوان :