نیپرا بجلی کی قیمت میں ردوبدل کی درخواست کی سماعت (کل) کرے گی

منگل 22 مئی 2018 16:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2018ء) نیشنل پاور الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) بجلی کی قیمت میں ردوبدل کی درخواست کی سماعت (کل)جمعرات کو کرے گی۔

(جاری ہے)

نیپرا ذرائع کے مطابق فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں ردوبدل کے لئے نیپرا سے رجوع کیا گیا ہے جس کی باقاعدہ سماعت کے لئے 24 مئی کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :