دو منشیات فروش گرفتار، شراب وچرس برآمد

منگل 22 مئی 2018 17:29

عارفوالا۔22 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2018ء) پولیس نے دو منشیات فروشوں کوگرفتارکرکے شراب وچرس برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق چوکی لاری اڈا کے نزدیک پولیس نے کاروائی کرکے کامران سے 15 لیٹرشراب برآمد کرلی جبکہ نواحی گائوں59/EB سے منشیات فروش جاوید بشیرکو 250گرام چرس سمیت رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے مقدمات درج کرلئے گئے۔

متعلقہ عنوان :