یو نین کو نسل37نیبر ہوڈکونسل104کے زیراہتمام ڈینگی مہم

منگل 22 مئی 2018 18:16

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2018ء) ناظم یو نین کو نسل37نیبر ہوڈکونسل104کے زیراہتمام ڈینگی مہم کے حوالے سے علاقے میں ایک تقریب منعقد کی گئی۔

(جاری ہے)

تقریب میںیو نین کو نسل37نیبر ہوڈکونسل104کے ناظم ملک حمید اعوان،نائب ناظم انتظارخلیل،جنرل کونسلرزرسول خلیل،فاروق خلیل،انور بشیر،عادل شہزادخٹک یوتھ کو نسلر،شاہ نوازخان کسان کو نسلر،اقلیتی ممبر راحت نظیربھٹی کے علاوہ کثیرتعدادمیںشرکت کی۔مہم کا مقصدعلاقہ میںصفائی ،ڈینگی کا خاتمہ اور اس کا ادراک کرنا تھا۔اس مہم میں علاقے کے گھروں میں گھر گھر ڈینگی کے حوالے سے پمفلٹ تقسیم کئے گئے۔مقررین نے ڈینگی مہم جاری رکھنے کا عہد کیا۔

متعلقہ عنوان :