کینٹ ایریاز میں شاپ بورڈ ٹیکس کی وصولی کے خلاف کیس کی سماعت (کل) ہو گی

منگل مئی 18:28

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مئی2018ء) کینٹ ایریاز میں شاپ بورڈ ٹیکس کی وصولی کے حکم امتناع پر سماعت (کل))لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی میں ہو گی ۔

(جاری ہے)

اے پی پی کو دستیاب اطلاعات کے مطابق کینٹ ایریاز میں شاپ بورڈ ٹیکس کی وصولی کے خلاف تاجروں کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس محمد امیر بھٹی نے حکم امتناع جاری کرتے ہوئے کینٹ انتظامیہ سے 23مئی کو جواب طلب کیاتھا ۔مذکورہ کیس کی سماعت (آج)23مئی کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس محمد امیر بھٹی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :