پشاور،بھکاریوں کی بھیک مانگنے پر عرصہ ایک ماہ کے لئے پابندی عائد

منگل 22 مئی 2018 18:30

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2018ء) ڈپٹی کمشنر پشاور نے دفعی144 ۔ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع پشاور کی حدود میں بھکاریوں کی روک تھام کے لئے بھکاریوں کی بھیک مانگنے پر عرصہ ایک ماہ کے لئے پابندی عائد کردی۔

(جاری ہے)

اس حکمنامے کی خلاف ورزی کرنے والوںکو خلاف دفعہ 188 ۔تعزیرات پاکستان کے تحت سزادی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :