وزیراعلیٰ کا پاکپتن میں مزدوری مانگنے پر بھٹہ مزدور خاتون کے قتل کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب

منگل 22 مئی 2018 18:36

وزیراعلیٰ کا پاکپتن میں مزدوری مانگنے پر بھٹہ مزدور خاتون کے قتل کے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے پاکپتن میں مزدوری مانگنے پر بھٹہ مزدور خاتون کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے واقعہ کی فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔