حکومت سندھ نے رواں مالی سال کا ضمنی بجٹ منظور کرلیا

منگل 22 مئی 2018 18:36

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2018ء) حکومت سندھ نے رواں مالی سال کا ضمنی بجٹ منظور کرلیا اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے مجموعی طور پر ایک کھرب دس ارب پینسٹھ کروڑ ، بتیس لاکھ، اٹھانوے ہزار آٹھ سو روپے کا ضمنی بجٹ پیش کیا گیا جس پر اپوزیشن کے اراکین نے تیئس کٹوتی کی تحاریک پیش کیں تاہم حکومت نے اپوزیشن کی تمام کٹوتی کی تحاریک مسترد کردیں اور ضمنی بجٹ منظور کرلیا۔

متعلقہ عنوان :