پشاور پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن، 45 افراد گرفتار ، اسلحہ و منشیات بر آمد
منگل 22 مئی 2018 18:38
(جاری ہے)
یاد رہے کہ کیپیٹل سٹی پولیس پشاور نے ماہ رمضان کے مقدس مہینہ میں امن و امان کی صورتحال کو بر قرار رکھنے کی خاطر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں،جن میں اب تک کثیر تعداد میں جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ ایمونیشن اور منشیات بر آمد کی گئی ہیں،جن میں تھانہ تہکال پولیس نے ایک کامیاب کارروائی کے دوران 6 منشیات سمگلرز کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے 15 کلو ہیروئن اور 4 کلو گرام چرس بر آمد کیا تھا ۔
جس کے سلسلے میں گزشتہ روز ایس ایس پی آپریشن جاوید اقبال نے اپنے دفتر میںایک مختصر تقریب کا انعقاد کرکے کارروائی میں حصہ لینے والے افسران و اہلکاروں کو نقد انعامات و توصیفی اسناد سے نوازا۔اس موقع پر ایس ایس پی آپریشن نے واضح کیا کہ محکمہ پولیس اعلی کارکردگی دکھانے والے افسروں و اہلکاروں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اورمحکمہ پولیس بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر اسی طرح ان کی حوصلہ افزائی کرتی رہے گی۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.