لاہور،سرگنگارام ہسپتال کے سیکورٹی گارڈ سے اچانک گولی چل جانے سے دو افراد زخمی

منگل مئی 18:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مئی2018ء) سرگنگارام ہسپتال کے سیکورٹی گارڈ سے اچانک گولی چل جانے سے دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیاگیا ہے جبکہ گارڈ کا کہنا ہے کہ وہ بندوق صاف کر رہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی پولیس نے گارڈ کو حراست میں لے لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :