فورٹریس سٹیڈیم لاہور میں دکان میں گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی

منگل 22 مئی 2018 19:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2018ء) فورٹریس سٹیڈیم لاہور میں واقع ایک دکان میں گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا ہے جسے فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے سلنڈر دھماکہ غیر معیاری سلنڈر کا استعمال بتایاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :