مقدمات سے گھبرانے والے نہیں مقابلہ کریں گے،نواز شریف
ملک کو ترقی کی راہ پر ڈالا لیکن مخالفین نے رکاوٹین پیدا کیں، احتساب عدالت میں بھی کچھ ثابت نہیں ہوا، سابق وزیراعظم کی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور پارٹی رہنمائوں سے ملاقات میں گفتگو
منگل 22 مئی 2018 21:26
(جاری ہے)
منگل کو نواز شریف سے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور پارٹی رہنمائوں نے ملاقات کی، ملاقات میں مریم نواز ، طارق فضل چوہدری ، سعدرفیق و دیگر رہنما موجود تھے، اس موقع پر ایاز صادق نے نگران سیٹ اپ اور پارلیمانی امور پر نواز شریف کو بریفینگ دی، سعد رفیق نے نیب مقدمات پر نواز شریف کو بریفینگ دی۔
اس موقع پر نواز شریف نے کہا کہ مقدمات سے گھبرانے والے نہیں، بلکہ مقابلہ کریں گے۔ احتساب عدالت میں بھی کچھ ثابت نہیں ہوا۔ عوامی عدالت کا بھی فیصلہ آرہا ہے۔ ملک کو ترقی کی راہ پر ڈالا لیکن مخالفین نے رکاوٹیں پیدا کیں۔ جتنا دبائو گے لوگ اتنا ہی اعتماد کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.