جنوبی افریقا میں ڈکیتی کی واردات کے دوران 2 پاکستانی بھائی قتل، ایک زخمی

منگل مئی 21:57

جنوبی افریقا میں ڈکیتی کی واردات کے دوران 2 پاکستانی بھائی قتل، ایک ..
جوہانسبرگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مئی2018ء) جنوبی افریقا میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 2 پاکستانی بھا ئی قتل اور ایک زخمی ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ کے نواحی علاقے میں تین بھائی رضا المصطفی، رضا العطا اور رضا المرتضی کے گھر میں ڈکیتی کی واردات ہوئی جس میں مزاحمت پر دو بھائی جاں بحق جب کہ ایک زخمی ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :