پشاور کی حدود میں بھکاریوں کی بھیک مانگنے پر پابندی لگا دی گئی

منگل 22 مئی 2018 22:25

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 مئی2018ء) ڈپٹی کمشنر پشاور نے دفعی144 ضابطہ فوجداری کے تحت پشاور کی حدود بھکاریوں کی بھیک مانگنے پر عرصہ ایک ماہ کے لئے پابندی عائد کردی، اس حکمنامے کی خلاف ورزی کرنے والوںکو خلاف دفعہ 188 ،تعزیرات پاکستان کے تحت سزادی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :