ماہ رمضان کے دوران خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی کے زیراہتمام صوبہ بھر کے اضلاع میں متعدد کاروائیاں جاری ہیں ،ترجمان
منگل 22 مئی 2018 22:27
(جاری ہے)
اسی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی وارننگ نوٹس کے باوجود ھدایات پر عمل درآمد نہ کرنے پر 2 آئس فیکٹریوں کو تالے لاگا دیئے گئے ۔
دوسری جانب مردان میں اتھارٹی کی ٹیم نے عوامی شکایات پر کاروائی کرتے ہوئے مردان M-1موٹروے پر ٹک شاپش کی چیکنگ کی اور زائد المعیاد اشیا کی موجودگی پر بھاری جرمانے عائد کر دیئے جبکہ ساتھ میں واقع ریسٹورانٹ کو بھی وارننگ نوٹسز جاری کر دیئے ۔ادھر سوات میں بھی گوشت کی ذخیرہ اندوزی سے نمٹنے کیلئے کے پی فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ضلعی انتظامیہ اور لائیوسٹاک کے باہمی تعاون سے 30 قصاب خانوں کی چیکنگ کی جہاں 500 کلو گرام مضر صحت قیمہ اور گوشت قبضہ میں لے کر تلف کر دیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.