پنجاب فوڈاتھارٹی لیب کا خوراک کے 2073 نمونوں کا تجزیہ،462 فیل، 1161 پاس
لاہور کنٹونمٹ بورڈکے 110کا معائنہ81فیل، راولپنڈی کینٹ کے 400،پنجاب بھر کے جیل خانہ جات کی68نمونوں کی بھی چیکنگ جنوری میں 598، فروری میں 784، مارچ میں 220جبکہ اپریل 578سیمپل چیک کیے گئے فیل ہونے والے نمونہ جات کی رپورٹ متعلقہ اداروں اور کمپنیوں اور آپریشن ٹیموں کو بھجوا دی گئی ہے۔ ڈ ی جی فوڈ اتھارٹی خوراک کے تجزیے کے لیے لاہور کے علاوہ ملتان اور راولپنڈی میں بھی لیبارٹریاں کام شروع کر چکی ہیں۔نورالامین مینگل
منگل 22 مئی 2018 22:34
(جاری ہے)
ڈی جی فوڈ نے کا میزیدکہنا تھا کہ فیل ہونے والے نمونہ جات کی رپورٹ متعلقہ اداروں اور کمپنیوں اور آپریشن ٹیموں کو بھجوا دی گئی ہے۔
رپورٹ موصول ہوتے ہی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی آپریشن ٹیمیں فیل ہونے والے سیمپلز کی پروڈکشن تا دم اصلاح بند کر دیتی ہیں۔انہوں نے واضح کیا کہ خوراک کے تجزیے کے لیے لاہور کے علاوہ ملتان اور راولپنڈی میں بھی لیبارٹریاں کام شروع کر چکی ہیں۔پنجاب فوڈ ا تھارٹی صحت مند اور محفوظ خوراک کی یقینی فراہمی کے لیے خوراک سے منسلک تمام معاملات پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے ۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.