جڑانوالہ ،ہائی وولیٹج تا رو ں سے چھو جا نے کے با عث مزدو ر چھت سے نیچے گر گیا

تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

منگل 22 مئی 2018 22:45

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 مئی2018ء) مکا ن کی با لا ئی منزل پر کا م کے دو را ن لو ہے کا را ڈ ہا ئی وولیٹج تا رو ں سے چھو جا نے کے با عث مزدو ر بے ہو ش ہو کر نیچے آ گرا، حا لت تشویشنا ک ۔ بتایا گیا ہے کہ چک نمبر 126گ ب شہر و آ نہ کا رہا ئشی سلیم جو کہ محنت مزدو ری کر تا ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ رو ز بلال گنج میں مکا ن کی با لا ئی منزل پر کا م کر رہا تھا۔ کہ اسی دو را ن لو ہے کا راڈ بجلی کی ہا ئی وولیٹج تا رو ں سے چھو جا نے کے با عث بے ہوش ہو کر نیچے آ گرا۔ جسے طبی امداد کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال لا یا گیا مگر تشویشنا ک حا لت کے پیش نظر فیصل آ باد ریفر کر دیا گیا۔ جہا ں اس کی حا لت غیر تسلی بخش بتا ئی جا تی ہے۔

متعلقہ عنوان :