آسٹریلیا، ڈنمارک اور فرانس کے کپتانوں کا فیفا سے پیرو ٹیم کے قائد پر عائد پابندی اٹھانے کا مطالبہ
منگل 22 مئی 2018 22:45
(جاری ہے)
ورلڈ کپ میں پیرو گروپ کے مخالف ٹیموں آسٹریلیا، ڈنمارک اور فرانس کے کپتانوں مائل جیڈی نک، سیمن کجائر اور ہوگو لورس گیوریرو کی حمایت میں سامنے آ گئے، انہوں نے ورلڈ گورننگ باڈی سے مطالبہ کیا ہے کہ گیوریرو پر عائد پابندی ختم کرنے کیلئے کوئی ٹھوس حل نکالیں تاکہ وہ میگا ایونٹ میں ملک کی نمائندگی کر سکیں۔
پیرو نے 36 برس بعد ورلڈ کپ میں جگہ بنائی تھی اور اسے میگا ٹورنامنٹ میں گروپ سی میں فرانس،، آسٹریلیا اور ڈنمارک کا چیلنج درپیش ہو گا۔ واضح رہے کہ گیوریرو پر ابتدائی طور پر 12 ماہ کی پابندی عائد کی گئی تھی، بعدازاں فیفا اپیل کمیٹی نے ان کی سزا آدھی کر دی تھی تاہم ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے فیفا اپیل کمیٹی کے فیصلے کو کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں چیلنج کر دیا تھا اور عدالت نے پیرو کے کپتان کو 14 ماہ کیلئے معطل کر دیا جس کے باعث وہ ورلڈ کپ نہیں کھیل سکیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.