تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

منگل مئی 23:15

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مئی2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی دریائے سندھ پر تربیلا کے مقام پر پانی کیآمد43200 کیوسک اور اخرج 50000 کیوسک، کابل((نوشہرہ کے مقام پر): آمد29400 کیوسک اور اخراج29400 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد36100کیوسک اور اخراج35500 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 15400کیوسک اور اخراج5400کیوسک جناح بیراج پر پانی کی آمد80600کیوسک اور اخراج 77100کیوسک،چشمہ: آمد69400کیوسک اوراخراج 70000کیوسک، تونسہ: آمد61800کیوسک اور اخراج57100 کیوسک، پنجند: آمد3600 کیوسک، اور اخراج Nilکیوسک،گدو: آمد37800 کیوسک اور اخراج 34700 کیوسک، سکھر: آمد31100 کیوسک اور اخراج10000 کوٹری:آمد6100 کیوسک اور اخراج Nil تربیلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1394.38 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.087 ملین ایکڑ فٹ منگلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1093.10فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.253 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 641.10فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.042 ملین ایکڑ فٹ رہا

(جاری ہے)