ڈیرہ غازیخان ڈویژن نے انٹر ڈویژن پنجاب باکسنگ چیمپئن شپ میں دو گولڈ اور پانچ برونز میڈل حاصل کر لیے

منگل مئی 23:22

ڈیرہ غازیخان ڈویژن نے انٹر ڈویژن پنجاب باکسنگ چیمپئن شپ میں دو گولڈ ..
ڈی جی خان۔22 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مئی2018ء) ڈیرہ غازیخان ڈویژن نے انٹر ڈویژن پنجاب باکسنگ چیمپئن شپ میں دو گولڈ اور پانچ برونز میڈل حاصل کر لیے ․ ڈویژنل سپورٹس آفیسر ملک غلام مرتضی کے مطابق انٹر ڈویژن پنجاب باکسنگ چیمپئن شپ میں ڈیرہ ڈویژن کے شاہ احمد اور اسامہ جاوید نے گولڈ میڈل ، حارث ، راحت علی ، عمر فاروق ، ثانیہ او رہانی جاوید نے برونز میڈل حاصل کیے ․ انہو ںنے کہاکہ ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ․ نوجوان نسل میں کھیلوں کی طرف رحجان بڑھ رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :