متنازع جگہ پر جانور باندھنے پر مخالفین نے آگ لگادی،2بھینسیں ہلاک

منگل مئی 23:51

قصور۔22 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مئی2018ء) تھانہ راجہ جنگ کے علاقہ میں متنازع جگہ پر جانور باندھنے پر مخالفین نے آگ لگا کر مال مویشیوں کو جلا کر خاکستر کردیا ،تفصیلات کے مطابق راجہ جنگ میںنزد جناز گاہ سرور نامی شخص نے متنازعہ زمین پر چھپڑ لگاکر اپنے مال مویشی باندھ رکھے تھے ، گزشتہ روز یسٰین نامی شخص نے چھپڑ میں آگ لگا دی جس کے نتیجہ میں دو بھینسیں جل کر مرگئیں جبکہ دو گائے، تین بچھڑے اور متعدد مویشی بری طرح جھلس گئے ،،پولیس تھانہ راجہ جنگ نے کارروائی شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :