مسلم لیگ ن عوامی خد مت کی بد ولت عوا م کے دلو ں میں بستی ہے،خر م دستگیر خا ن

منگل مئی 23:51

مسلم لیگ ن عوامی خد مت کی بد ولت عوا م کے دلو ں میں بستی ہے،خر م دستگیر ..
گوجرانوالہ۔22 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مئی2018ء) مسلم لیگ ن عوامی خد مت اور بے مثا ل تر قی کی بد ولت عوا م کے دلو ں میں بستی ہے میا ں برادران کی قیا دت میں پا کستا ن پر امن ہوا اور ملک سے اند ھیر وں کا خا تمہ ہورہا ہے چار سال کی سا زشو ں کے با وجود مسلم لیگ ن کی حکومت نے صد ق دل سے عوام کی خد مت کی ہے اور عوام حکومت پر بھر پور اعتماد کر تی ہے۔

انشا ء اللہ 2018 ء میں بھی ایک عظیم الشا ن کا میا بی پا کستا ن مسلم لیگ ن کے حصے میں آ ئے گی ، اپنے حلقہ میں کئی میگا پر و اجیکٹس مکمل کر وائے ہیں اور عوامی خد مت میں مصروف عمل ہیں ،عوامی خد مت اور تر قی کا سفر میاں برادران کی قیادت میں جاری رہے گا اور آ ئند ہ الیکشن میں بھی بھر پور اکثریت سے کا میا بی حا صل کر یں گے ۔

(جاری ہے)

ان خیا لات کا اظہار وفا قی وزیر دفاع و خارجہ انجینئر خر م دستگیر خا ن ،سٹی صدر پاکستا ن مسلم لیگ (ن) گو جرانوالہ عبدالر ئوف مغل ایم پی اے، پی پی 94- اورمعظم رئو ف مغل ایڈ ووکیٹ امید وار پی پی 58- نے سٹی سیکر ٹریٹ پا کستا ن مسلم لیگ (ن) 158-D سیٹلا ئٹ ٹا ئون گو جرانوالہ میں عبدالر ئوف مغل کی طر ف سے دی گئی دعوت افطار میں کیا ،دعوت افطار کی اس پر وقار تقریب میں ڈپٹی میئر رانا مقصود احمداور حلقہ کے چیئرمینز ، وائس چیئرمینز ، کو نسلر اور حلقہ کی عوام نے بھر پورشر کت کی ۔