او آئی سی کانفرنس ،ْبیرسٹر ظفراللہ کے افطار کی وڈیو وائرل

منگل مئی 23:46

استنبول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مئی2018ء) استنبول میں او آئی سی کانفرنس کے دوران ایرانی صدر حسن روحانی کانفرنس سے خطاب کررہے تھے کہ پاکستانی وفد میں شامل بیرسٹر ظفراللہ اسی وقت افطار کر نے لگے۔

(جاری ہے)

ایرانی صدر حسن روحانی کی استنبول میں او آئی سی اجلاس کے دوران تقریر، ایرانی صدر کے پیچھے بیٹھے وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کے قانونی امور پر معاون خصوصی بیرسٹر ظفراللہ کچھ کھاتے پیتے دکھائی دئیے۔