تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما ،وفاقی وزیر سے الجھ پڑے
نعیم الحق نے لائیو شو میں دانیال عزیز کو تھپڑ دے مارا،میزبان کو بیچ بچاو کروانا پڑا
سید فاخر عباس منگل 22 مئی 2018 22:48
(جاری ہے)
انکا کہنا تھا کہ تم نے مجھے چور کیسے کہا تمہاری ہمت کیسے ہوئی اور انہوں نے اپنے ساتھ بیٹھے مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز کو تھپڑ دے مارا اور خاتون سیاستدان کی موجودگی میں دانیال عزیز کے ساتھ گالم گلوچ بھی کی۔
اس موقع پر میزبان کو بیچ بچاو کروانا پڑا۔یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق اپنے غصیلے برتاو کے باعث سیاسی حلقوں میں خاصی شہرت رکھتے ہیں۔وہ اس سے پہلے بھی پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر جمیل سومرو سے لائیو شو میں جھگڑ چکے ہیں جبکہ پاکستان عوامی تحریک کے خرم نواز گنڈا پور کے ساتھ بھی لڑائی کر چکے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق اور مسلم لیگ ن کے رہنما و وفاقی وزیر نجکاری دانیال عزیز کے مابین نجی ٹی وی شو میں حالات حاضرہ پر تبصرہ کرتے ہوئے کیا ہوا ویڈیو ملاحظہ کریں۔مزید اہم خبریں
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.