قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے وفاقی بجٹ کی توثیق کردی

بدھ مئی 00:02

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے وفاقی بجٹ کی توثیق کردی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مئی2018ء) قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے وفاقی بجٹ کی توثیق کردی۔ منگل کو جاری پریس ریلیز کے مطابق قائم مقام صدر نے بجٹ کے مالیاتی بل 2018-19ء پر دستخط کر دیئے۔ مالیاتی بل پارلیمنٹ نے منظور کر کے صدر مملکت کو بھجوایا تھا۔

متعلقہ عنوان :