ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی

بدھ 23 مئی 2018 09:20

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی
ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2018ء) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں مجموعی طور پر کمی ہوئی۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے اکتوبرکے لیے سودے 1 ین کم ہوکر 199 ین (1.79 ڈالر) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔

(جاری ہے)

شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 70 یوان بڑھ کر 12155 یوان (1906 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے جون کے لیے سودے 0.4 امریکی سینٹ کم ہوکر 146.7 سینٹ فی کلوگرام طے پائے۔

متعلقہ عنوان :