آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا‘ محکمہ موسمیات

بدھ مئی 10:00

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہاہے تاہم مالاکنڈ ڈویژن میں بعض مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔ سب سے زیادہ 10 ملی میٹر بارش میرکھانی میں ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :