سٹیٹ بینک آئندہ دو ماہ کے لئے مالیاتی پالیسی کا اعلان پرسوں کرے گا

بدھ مئی 10:00

سٹیٹ بینک آئندہ دو ماہ کے لئے مالیاتی پالیسی کا اعلان پرسوں کرے گا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2018ء) سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی) آئندہ دو ماہ کے لئے مالیاتی پالیسی کا اعلان پرسوں جمعہ کو کرے گا۔

(جاری ہے)

ایس بی پی سے جاری بیان کے مطابق مالیاتی پالیسی میں آئندہ دو مہینوں کے لئے پالیسی ریٹ کا اعلان کیا جائے گا۔ ملک میں افراط زر کی شرح میں کمی کے باعث مرکزی بینک نے گزشتہ مالیاتی پالیسی میں پالیسی ریٹ 6 فیصد رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔ حکومت نجی شُبہ کے قومی معیشت میں کردار کو فروغ دینے کے لئے جامع اقدامات کررہی ہے تاکہ ملکی معیشت کی ترقی کے اہداف کو حاصل کیا جاسکے۔

متعلقہ عنوان :