سنجے دت کرغزستان میں فلم ’’تور باز‘‘ کی عکسبندی میں مصروف

بدھ 23 مئی 2018 10:40

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2018ء) بالی وڈ ادکار سنجے دت کرغزستان کے دارلحکومت بشکیک میں فلم ’’تور باز‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنجے دت ان دنوںکرغزستان میں موجود ہیں جہاں وہ نرگس فخری کے ساتھ فلم ’’تور باز‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں، فلم کے ہدایتکار گریش ملک اور پروڈیوسر راہل مترا ہیں۔

متعلقہ عنوان :