کرینہ کپور خان فلم ’’ویرے دی ویڈنگ ‘‘ کی تشہیر میں مصروف

بدھ 23 مئی 2018 10:50

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان فلم ’’ویرے دی ویڈنگ ‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور خان فلم ’’ویرے دی ویڈنگ ‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں جس کے باعث ان دنوں وہ اپنی فٹنس کے لئے جم کو زیادہ وقت نہیں دے پا رہی ہیں، فلم میں اداکارہ کرینہ کپور خان کے ساتھ سونم کپور، سوارا بھاسکر، شیکھا تلسانیہ اور سومیت ویاس شامل ہیں، فلم رواں سال یکم جون کو ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :