ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد سید اشفاق انور کورس پر بیرون ملک روانہ ، سونیا شمریز نے قائم مقام ڈی پی او کا چارج سنبھال لیا

بدھ مئی 11:50

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2018ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد سید اشفاق انور کورس پر روانہ ہو گئے۔ ایڈیشنل ایس پی سونیا شمعروز خان نے قائم مقام ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد سید اشفاق انور بیرون ملک کورس پر روزانہ ہو گئے ، ان کی جگہ عارضی طور پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کا چارج سونیا شمعروز خان کو دیدیا گیا ہے جنہوں نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔ ڈی پی او سید اشفاق انور نے ایبٹ آباد تعیناتی کے دوران اپنے فرائض منصبی احسن طریقہ سے سرانجام دیئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :