محکمہ وائلڈ لائف کے زیراہتمام بٹگرام میں حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن کے موقع پر واک اور تقریب کا انعقاد
بدھ 23 مئی 2018 11:50
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈی ایف او وائلڈ لائف محمد ایاز خان نے حیاتیاتی تنوع کی اہمیت اور متعلقہ محکمہ کے اقدامات پر بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ حیاتیاتی تنوع ہی دراصل زندگی ہے اور انسانی بقاء اسی میں مضمر ہے کہ ہم سب ملکر اس قدرتی ورثہ کا بہتر تحفظ کریں تاکہ نہ صرف آج کل کے تناظر میں ان کے فوائد سے ہم سب مستفید ہوں بلکہ آنے والی نسلیں بھی ان سے یکساں مستفید ہوں۔
انہوں نے مزید کہا کہ حیاتیاتی تنوع ہماری اقتصادی و سماجی ترقی اور انسانی بقاء کیلئے ضروری ہے، پاکستان جیسے ممالک جہاں بہت سے لوگوں کی معاشی اور اقتصادی ترقی کا انحصار حیاتیاتی تنوع ہے، براہ راست منسلک ہے اور وہاں اس کا تحفظ اولین ترجیح ہونی چاہئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.