فلم ’’مشن:امپوسیبل فالٹ‘‘ کے نئے کرداروں کی جھلکیاں جاری

بدھ مئی 11:50

لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2018ء) ہالی وڈ کی فلم ’’مشن امپوسیبل‘‘سلسلے کی چھٹی فلم ’’مشن:امپوسیبل فالٹ‘‘ کے نئے کرداروں کی جھلیکاں جاری کر دی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہالی وڈ فلم ’’مشن:امپوسیبل فالٹ‘‘ کے نئے کرداروں کی جھلکیاںجاری کر دی گئی ہیں، جن میں ٹام کروز،الیک بلدوانی ، سیمون پیگ، وینگ رھمس، رینیکا فرگوسن میکائلمونگھن،ہینری کاویل کے حلیوں کے پوسٹر جاری کئے گئے ہیں۔ فلم کے ہدایتکار کرسٹوفر مک کواری ہیں۔ فلم26جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :