برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ،ایک ہی روز میں 13روپے فی کلو سستا

بدھ 23 مئی 2018 11:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2018ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمتوں میںمسلسل کمی کا رجحان جاری ہے ۔

(جاری ہے)

برائلر گوشت کی قیمت ایک ہی روز میں 13روپے کمی سے 257روپے سے کم ہو کر 244روپے فی کلو کی سطح پر رہی ۔ فارمی انڈے گزشتہ روز بھی 88روپے فی درجن پر فروخت ہوئے۔