نواز شریف کا دفاع کرنے پر آپ کا روزہ خراب ہو جائے گا
مائزہ بہن روزے میں غلط کام نہیں کرنا،روزے میں غلط آدمی کے دفاع سے روزہ خراب ہو جائے گا، پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا دوران پروگرام ن لیگ کی رہنما سے مکالمہ
مقدس فاروق اعوان بدھ 23 مئی 2018 11:55
(جاری ہے)
اور یہ ٹرک بھی چترال سے تھر پارکر جانے والا ہے۔
جس کے بعد پروگرام میں موجود پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مائزہ حمید نے اپنے قائد نواز شریف کا دفاع کرنا چاہا تو تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا کہ نہیں مائزہ بہن روزے میں غلط کام نہیں کرنا،روزے میں غلط آدمی کا دفاع نہیں کرنا ورنہ روزہ خراب ہو جائے گا۔علی محمد خان کا کہنا تھا کہ مائزہ مجھے آپ کی آخرت کی فکر ہے۔مائزہ حمید اگر آپ نے روزہ رکھا ہے تو خراب ہو جائے گا۔آپ کرپٹ آدمی کا دفاع مت کریں۔یاد رہے کہ نواز شریف کا پانامہ پیپرز کے بعد تا حیات نا اہل قرار دیا گیا تھا۔جس کے بعد نواز شریف کو پارٹی صدارت سے بھی ہاتھ دھونا پڑا تھا،اس کے علاوہ بھی نواز شریف کو نیب میں کئی مقدمات کا سامنا ہے۔اور نواز شریف نیب میں جاری مقدمات میں اب تک 60 سے زائد پیشیاں بھگت چکے ہیں۔ویڈیو ملاحطہ کیجئے:مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.