پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی کا راجہ محمد فضل کی وفات پر اظہار تعزیت

بدھ مئی 12:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2018ء) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی، سیکرٹری جنرل محمد ظفر، ہیڈ کوچ محمد اصغر گل، کوچز تنویر قاضی، بشریٰ پروین اور سمی رضوی نے راجہ محمد فضل کی وفات دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments