پونم ڈھلوں ڈرامہ سیریل’’دل ہی تو ہے‘‘ میں ماں کاکردار ادا کریں گی
بدھ 23 مئی 2018 12:00
(جاری ہے)
اس سلسلے میں ان کا کہنا ہے کہ جب انہوں نے 20سال قبل چھوٹی سکرین میں قدم رکھا تو اس وقت کسی فلم سٹار کے لئے یہ بہت خطرناک اور جرات مندانہ فیصلہ سمجھا جاتا تھا لیکن میرے لئے ہمیشہ ٹی وی کا تجربہ بہت شاندار رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ انہوں نے ابھی ڈرامہ سیریل کی عکسبندی شروع نہیں کی ہے لیکن انہیں اپنی عکسبندی کا انتظار ہے۔ یہ ڈرامہ سونی ٹی وی پر جلد دکھایا جائے گا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.