محکمہ زراعت نے کپاس و دھان کی جدید پیداواری ٹیکنالوجی سے متعلق کاشتکاروں میں زرعی لٹریچر کی تقسیم شروع کردی

بدھ 23 مئی 2018 12:34

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2018ء) محکمہ زراعت نے کپاس و دھان کی جدید پیداواری ٹیکنالوجی سے متعلق کاشتکاروں میں زرعی لٹریچر کی تقسیم شروع کردی ہے جس میں انہیں کپاس ودھا ن کی منظورشدہ اقسام‘کھیتوں کی تیاری‘ کھادوں کے استعمال‘بروقت آبپاشی ‘تحفظ نباتات‘ جڑی بوٹیوں کی تلفی سمیت دیگر امور کے بارے میںتفصیل سے آگاہی فراہم کی گئی ہے تاکہ وہ مذکو رہ زرعی لٹریچرسے رہنمائی حاصل کرتے ہوئے بہتر طریقہ سے فصلات کی کاشت اور بمپرکراپ حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکیں۔

متعلقہ عنوان :