ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نے پشاور کے انتخابی عملے سے حلف لے لیا

بدھ مئی 12:35

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نے پشاور کے انتخابی عملے سے حلف لے لیا
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2018ء) سیشن جج پشاور/ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر انور علی خان نے 14ریٹرننگ افسروں اور 38 اسسٹنٹ ریٹرننگ افسروں سے ان کے عہدے کاحلف لیا۔ واضح رہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ الیکشن ڈیوٹی پر تعینات ہونے والے عملے سے حلف لیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :