پشاور یونیورسٹی میں ناقص صفائی کے خلاف ٹیچرز ایسوسی ایشن کا احتجاج

بدھ 23 مئی 2018 13:08

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2018ء) پشاور یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن (پیوٹا )نے یونیورسٹی میں صفائی کے ناقص سسٹم اور ناگفتہ بہ صورتحال کے خلاف تشہیری مہم شروع کردی۔

(جاری ہے)

پیوٹا نے ٹیچرز کمیونٹی سنٹر اور دوسرے مقامات پربینرزآویزاں کردیے ہیں جن پر صفائی کے ناقص نطام کے خلاف نعرے درج ہیں۔ واضح رہے کہ پیوٹا نے صفائی‘ سیکیورٹی اور ٹریفک سسٹم کے بارے میں یونیوسٹی انتظامیہ سے کئی بار مذاکرات اور مطالبات کیے مگر بے سود رہے ۔

متعلقہ عنوان :