کپاس کے کاشتکاروں کو چھدرائی کا عمل بروقت مکمل کرنے کی ہدایت
بدھ 23 مئی 2018 13:23
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ ڈرل سے لائنوں میں کاشت کی گئی روائتی چھوٹے قد والی اقسام کی پہلی آبپاشی بوائی کے 30سے 40دن بعد اور لمبے قد والی کپاس کی اقسام کی آبپاشی 40 سے 50روز کے بعد کرنا ضروری ہے جبکہ بعد ازاں 12سی15دن کے وقفہ سے آبپاشیوں کاسلسلہ جاری رکھنا چاہیے ۔
انہوںنے کہاکہ کاشتکار فصل کا باقاعدگی سے معائنہ کرتے رہیں اور جڑی بوٹیوں کی تلفی بھی یقینی بنائی جائے۔ انہوںنے کہاکہ اگر کسی جگہ پرکیڑوں کا حملہ نقصان کی معاشی حد سے زیادہ ہو تو محکمہ زراعت کے فیلڈ سٹاف کی مشاورت سے سفارش کردہ زہروں کا استعمال بھی کرناچاہیے۔مزید زراعت کی خبریں
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
-
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
-
کاشتکاربہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے لئے اچھے اگاؤ کاحامل بیج استعمال کر یں، محکمہ زراعت
-
امرود کے باغبانوں کو نئے پودے لگانے کا عمل 15اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.