معروف امریکی ادیب فلپ روتھ پچاسی سال کی عمر انتقال کر گئے

بدھ مئی 13:32

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2018ء)معروف امریکی ادیب فلپ روتھ پچاسی سال کی عمر انتقال کر گئے۔ امریکی ذرائع ابلاغ نے تاہم ان کے انتقال کی وجہ بیان نہیں کی ہے۔

(جاری ہے)

1969ء میں ان کاایک ناول عالمی سطح پر ان کی وجہ شہرت بنا۔ اس دوران ان کی کل تیس سے زائد تخلیقات شائع ہو چکی ہیں۔ انہیں مشہور پولٹزر ایوارڈ بھی دیا جا چکا ہے۔ روتھ کا شمار اپنی نسل کے معروف ترین ادیبوں میں ہوتا ہے۔